مذاق مہنگا پڑ گیا (اسپینش زبان سے ماخوذ

مذاق مہنگا پڑ گیا (اسپینش زبان سے ماخوذ

مذاق مہنگا پڑ گیا  (اسپینش زبان سے ماخوذ) ۔۔۔۔۔۔ پرانے وقتوں کی بات ہے کہ ایک گاوں میں ایک بڑھئی کام کرتا تھا اسے اپنے بادشاہ کو دیکھنے کا بہت شوق تھا جس کا محل گاوں سے سینکڑوں میل دور شہر میں تھا اس نے کچھ عرصہ محنت کرکے کچھ پیسہ جمع کئے اور سفر پر چل نکلا  اسکے ذہن میں بادشاہ کے قصے سن سن کر بادشاہ کے متعلق عجیب تخیلات ترتیب پا چکے تھے لیکن جب وہ شہر…

Read More Read More

قربانی کا ملکی معیشت میں کردار

قربانی کا ملکی معیشت میں کردار

قربانی کا معیشت کی ترقی میں کردار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قربانی ایک طرف سنت ابراہیمی کے فریضہ کی تکمیل ہے اور اسکے ساتھ ساتھ یہ ملکی معیشت کی ترقی میں بڑا اہم کردار ادا کرتی ہے لاکھوں مویشیوں کی خرید و فروخت سے اربوں روپے امیر طبقہ کی جیبوں سے نکل کر کسانوں اور فروخت کروانے والے افراد کے پاس پہنچتے ہیں عید کے ایام میں ان مویشوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے اور خریدراوں کے گھروں تک پہنچانے…

Read More Read More

نظام ریاست کی تبدیلی کا درست طریقہ اور سید مودودی

نظام ریاست کی تبدیلی کا درست طریقہ اور سید مودودی

پاکستان میں نظام حکومت بدلنے کا درستہ طریقہ کار اور سید ابوعلی مودودی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حافظ محمد سعید کی تنظیم جماعت الدعوہ نے پاکستان کی سیاست میں عملی طور پر حصہ لینے کےلئے ملی مسلم لیگ کے نام سے پلیٹ فارم تشکیل دے دیا انیس و چھیاسی سے حافظ صاحب اور انکے رفقا پاکستان کے اندر تعلیمی اداروں اور دعوت اور فلاح اور جہاد کے میدانوں میں کام کررہے تھے اور اس وقت سے اب تک ان کا یہ موقف تھا…

Read More Read More

ایک درد دل رکھنے والے استاد

ایک درد دل رکھنے والے استاد

پرائمری کا امتحان گورنمنٹ اسکول سےپاس کرنے بعد ہمارا داخلہ گھر سے ڈیڑھ کلومیٹر کے فاصلہ پر قائم گورنمنٹ اسکینڈری اسکول دینہ میں ہوا کلاس ششم کے تین سکیشن بنے اور ہرسیکشن میں اسی سے پچاسی طلبہ تھے پہلی بار انگریزی سے واسطہ پڑھا ششم میں انگریزی کی ابتدائی حروف شناسی اور آسان الفاظ پر مشتمل اسباق پڑھے آج جب اپنے بچوں کی تیسری کلاس کی کتب دیکھتا ہوں تو وہ ہمارے وقت کی نویں دسویں جماعت کے ہم پلہ…

Read More Read More

لیموں پانی بیچنے والے کےلئے عوام نے اپنا خون کیوں پیش کیا؟

لیموں پانی بیچنے والے کےلئے عوام نے اپنا خون کیوں پیش کیا؟

لیموں پانی بیچنے والے کےلئے عوام نے اپنا خون کیوں پیش کیا ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، مسجد مکتب یعنی مدرسہ میں پڑھنے کے بعد وہ شہر میں لیمن پانی اور برگر بند بیچتا تھا کیونکہ اسکی فیملی اتنی امیر نہی کہ اس کے اخراجات پورے کر سکے اسکول سے کالج کا سفر یوں ہی جاری رکھا ساتھ نوجوانوں کی سیاسی تنظیم میں شمولیت اختیار کرلی تاکہ مل جل کر اپنے جیسوں اور ملک کا مستقبل سنوارنے کی جہدوجہد میں اپنا حصہ ڈال…

Read More Read More

خلیفہ ہشام کے طبیب خاص ابن جلجل سے ایک ملاقات

خلیفہ ہشام کے طبیب خاص ابن جلجل سے ایک ملاقات

قرطبہ میں موسم گرما شروع ہو چکا ہے یہاں درجہ حرارت جون جولائی میں چالیس سے پینتالیس فارن ہائیٹ تک جا پہنچتا ہے پچھلے چند دن سے گرمی کی وجہ سے طبعیت کچھ ناساز ہو رہی تھی کچھ دن تو گھریلو ٹوٹکے آزماتا رہا لیکن افاقہ محسوس نہ ہوا تو ایک دن سحری کے وقت مقامی ہسپتال کی ایمرجنسی سروس کے کونٹر پر جا پہنچا اور وہاں اپنی باری کا انتظار کرنے لگا ہلکی سی غنودگی چھا رہی تھی ایسے…

Read More Read More

ایک عجیب استاد

ایک عجیب استاد

ایک عجیب استاد —––————- ہم نے اپنی پرائمری اسکول کی تعلیم سرکاری اسکول سے لی جو گھر سے آدھا کلو میڑ دور تھا والد صاحب نے جا کر داخل کروا دیا اس کے بعد بڑے بھائی اور محلہ کے بچوں کے ساتھ خود ہی پانچ سال آتے جاتے رہے اسکول میں فرینچر کے نام کی تین چار کرسیاں تھیں بچے اپنے حصہ کی بوری اور ٹاٹ گھرسے لاتےتین استاد اور کل چار کمرے تھے اسکول کے سامنے کھلے کھیت تھے…

Read More Read More

اندلس کی زراعت کے بابا آدم سے ملاقات

اندلس کی زراعت کے بابا آدم سے ملاقات

کل شام گھر سے کام پر جانے کےلئے نکلاجو قرطبہ شہر سے زرا ہٹ کر صنعتی علاقہ میں واقع ہے ہمارا دفترشہر سے پانج سے سات کلو میٹر کی مسافت پر ہے راستہ میں جاتے ہوئے ہوئے دائیں بائیں ہرے بھرے کھیت اور قطار اندر قطار لگے درختوں پر موسم بہار کے کھلے رنگ برنگے پھول دیکھ کر فرحت کا احساس ہوا ۔ اسپین ایک زرعی ملک ہے اور یہاں کی زمین کافی زرخیز ہے جب بھی آپ اس کی…

Read More Read More

جدید اسپین کے کتب خانے

جدید اسپین کے کتب خانے

جدید اسپین کے کتب خانےBiblotecas اسپین کی دنیا میں وجہ شہرت اس کا درخشاں ماضی یعنی مسلم دور حکومت ہے جسے اندلس کے نام جانا جاتا ہے یہ دور 712عیسوی سے 1492 عیسوی تک کا تھا مسلم دور حکومت میں قرطبہ اشبیلیہ اور غرناطہ علم و ہنر و ثقافت کے مراکز بنے جہاں فقہا و علما اسلام ،صوفیا،تاریخ دان،سائنس دان پیدا ہوئے اور اپنے اپنے میدان میں علمے کارنامے سرانجام دئیے قرطبہ کے خلیفہ الحکم کا نام کتاب دوست حکمران…

Read More Read More

کیا پکوڑے ہماری قوم کا من و سلوی ہیں ؟

کیا پکوڑے ہماری قوم کا من و سلوی ہیں ؟

رمضان کے پہلے دن تراویح پڑھنے کے بعد صبح ترجمہ قران پڑھا تاکہ جو قران سنا اس کا مفہوم سمجھ آسکے پہلے چند رکوع تو ایسے ہیں جو کافی دفعہ سنے اور ان کا ترجمہ پڑھا ہوا تھا اسلئے دوران تراویح بھی ان آیات کا ترجمہ و مفہوم ذہن میں خود بخود آتا چلا گیا جب آیات کا مطلب مفہوم آتا ہو تو قران کو سننے کا مزا مختلف ہوتا ہے بانسبت بنا مفہوم سمجھے شام کو پہلی افطاری کے…

Read More Read More