اندلس کے عظیم جغرافیہ دان ابن جبیر

اندلس کے عظیم جغرافیہ دان ابن جبیر

اندلس کے روشن ستارے سریس
———————————-
ابن جبیر 1217-1145عیسوی
بارہویں صدی کے مسلمان جغرافیہ دان ابو الحسین محمد بن احمد المعروف ابن جبیر اندلس کے شہر والنسیہ VALANCIAمیں پیدا ہوئے۔
انہوں نے افریقہ اور عرب ممالک کے کئی سفرکئے مراکش سے ہوتے ہویے اسکندریہ مصر اور وہاں سے سوڈان اور پھر مکہ کا سفر کیا
ان سفروں کی دوران انہوں نے مسلم ممالک اور عیسائی ممالک کے حالات زندگی کو ایک کتاب شکل میں محفوظ کر دیا

ان کی اس کتاب کا نام رحلہ ابن جبیر ہے یہ کتاب بارہویں صدی کے یورپین مسلم ملک اسپین اور افریقہ کے عیسائی ممالک کے حالات پر ایک ریفرینس مانی جاتی ہے
یورپین جزایرے سسلی کے سفر اور وہاں مسلمانوں کی زوال پزیر ریاست پر بھی اپنے مشاہدات تحریر کئے
یہ صلیبی جنگوں کا دور تھا، ابن جبیر نے صلیبی فوجوں کو بھی اپنی نظروں سے دیکھا اور مصر میں صلاح الدین ایوبی کی ابھرتی حکومت کو بھی دیکھا اور فاطمی سلطنت کے زوال کو بھی دیکھا اور ان تینوں کے بارے میں اپنے مشاہدات کو تحریر کیا

اس کتاب کے متعدد زبانوں میں تراجم ہو چکے ہیں
فن سفرنامہ میں اس نئی طرز کے بانی کا لقب بھی ابن جبیر کو دیا جاتا ہے
ان کی کتاب میں ان کے سفروں کے نقشے بھی موجود ہیں
————
فیاض قرطبی

img_0715

img_0714

One thought on “

اندلس کے عظیم جغرافیہ دان ابن جبیر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *